خیبر پختونخواہ

ڈیرہ غازی خان میں فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں چار روز قبل ٹارگٹ کلر کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کا سٹی نائب صدر راشد بخاری جاں بحق ہوگیا۔

مقتول راشد بخاری پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا تھا، اور وہ 4 روز تک وینٹی لیٹر پر موت و حیات کی کشمکش میں رہے، تاہم ان کے سر پر لگنے والی گولی جان لیوا ثابت ہوئی۔ راشد بخاری کے قتل میں ملوث ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوسکے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close