خیبر پختونخواہ

موٹر وے پر دھماکے کی آواز سنی گئی

 ہارون آباد پل موٹر وے پر دھماکے کی آواز سنی گئی ہے،ذرائع کے مطابق دھماکے کی جگہ سے دھواں اٹھ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہارون آباد پل موٹر وے پر دھماکے کی آواز سنی گئی ہے،ذرائع کے مطابق دھماکے کی جگہ سےدھواں اٹھ رہا ہےجبکہ پولیس کی جانب سے موٹروے پر مظاہرین پر زبردست آنسو گیس کی شیلنگ بھی جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کنٹینر ز کے سامنے ٹائر جلائے جارہے تھے کہ ٹائروں کے پھٹنے کی آواز گونجی ہے۔مظاہرین آہستہ آہستہ موٹروے کا راستہ کھولنے کی کوشش کررہے ہیں،2کنٹینرز راستے سے ہٹا لیے گئے ہیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close