خیبر پختونخواہ

افغان باشندے کا خیبر پختونخوا پولیس میں بھرتی کا انکشاف

نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان باشندے کا خیبر پختونخوا پولیس میں بھرتی ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے ۔  جعلی شناختی کارڈ پر 8برس تک خیبر پختونخوا پولیس میں کام کرنے والا افغا نی گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close