خیبر پختونخواہ

خیبرپختونخواہ کے سابق گورنر مہتاب عباسی کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے سابق گورنر سردار مہتاب عباسی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے مطابق سردار مہتاب عباسی نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے الوداعی ملاقات کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close