Featuredخیبر پختونخواہ

ڈیرہ اسماعیل خان اور پشاور میں دو پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق

خیبرپختونخوا: گزشتہ روز پشاور میں بھی تھانہ داودزئی کے علاقے میں فرنٹیئر ریرزو پولیس کے اہلکار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جاں بحق کردیا

پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں کانسٹیبل دلاور خان پولیو ڈیوٹی پر جارہا تھا کہ تحصیل کلاچی کے علاقے اٹل شریف کے قریب نامعلوم ملزمان نے اس کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس سے دلاور خان موقع پر جاں بحق ہوگیا جب کہ ملزمان فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں :خیبر پختون : پشاور ضلع مردان میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ

پولیس اہلکار پولیو ڈیوٹی کرکے واپس گھر جارہا تھا کہ گھات لگائے ملزمان نے اسے نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہناہےکہ دونوں واقعات کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close