خیبر پختونخواہ

شمالی وزیرستان : جیٹ طیاروں کی بمباری 38شدت پسند ہلاک

دتہ خیل : شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی تازہ کارروائی میں اڑتیس شدت پسند ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی اطلاع کی موجودگی میں جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کی ایجنسی تحصیل دتہ خیل میں کارروائی کی۔

علاقہ مائزر اور شیرنی میں جیٹ طیاروں نے بمباری کی۔ اطلاعات کے مطابق فورسزکی فضائی کارروائی میں اڑتیس شدت پسند مارے گئے جبکہ شدت پسندوں کے پانچ ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close