خیبر پختونخواہ

پشاور میں تبدیلی نظر نہیں آئی، کسی کو آئی ہو تو بتا دیں، آصف زرداری

پشاور: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مجھے پشاور میں کسی قسم کی تبدیلی نظر نہیں آئی اگر کسی اورنے تبدیلی آتے دیکھی ہو تو بتا دیں۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرا خیبرپختونخوا اور پشاور سے قریبی تعلق ہے ، مجھے پشاور میں پختونوں نے بہت پیار دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پشاور میں تبدیلی نظر نہیں آئی کسی کو آئی ہو تو بتا دیں۔ میں چین کے دورے زیادہ کرتا تھا میاں صاحب نے کم کئے۔ عمران خان سے ذاتی نہیں اس دھرتی کے لئے میچ ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close