خیبر پختونخواہ

سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن 13 افغانیوں سمیت 34 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے ریگی میں سرچ آپریشن کے دوران 13 افغان باشندوں سمیت 34 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے افراد کے قبضے سے 3 پستول، 2 رائفلز اور کارتوس برآمد کر لئے گئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close