پنجاب

پی ٹی آئی رہنماء لاہور جلسے سے کافی پُرامید نظر آرہے ہیں

لاہور: آج ہم نے اپنے ہی گزشتہ جلسوں کا ریکارڈ توڑنا ہے

فیصل جاوید نے گزشتہ جلسوں کا ریکارڈ توڑنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنماء سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آج عمران خان پانچویں بار مینار پاکستان کو بھریں گے۔ آج ہم نے اپنے ہی گزشتہ جلسوں کا ریکارڈ توڑنا ہے۔

انہوں نے لاہور میں ہونے والے جلسوں کی تاریخ بتائی کہ پہلا جلسہ اس تاریخی مقام پر 30 اکتوبر 2011 کو ہوا تھا، پھر 23 مارچ 2013 الیکشن کیمپین کا آغاز اور اس کے بعد 28 ستمبر 2014 دھرنے کے بیچ اور 2018 میں اپریل 29 کو ہوا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close