پنجاب

عمران خان جیسے ذہنی مریض کے فالوورز کی ذہنی حالت پر بھی شک ہے، آپ نارمل نہیں

لاہور: حنا پرویز کا عمران خان کے فالوورز کو ذہنی معالج سے رابطے کا مشورہ

مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے فالوورز کو دماغ کے ڈاکٹر سے چیک اپ کرانے کا مشورہ دے دیا۔

حنا پرویز بٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے فالوورز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مجھے عمران خان جیسے ذہنی مریض کے فالوورز کی ذہنی حالت پر بھی شک ہے، آپ نارمل نہیں۔

حنا پرویز بٹ نے عمران خان کے حمایتی افراد کو مشورہ دیا کہ خدارا کسی اچھے دماغ کے ڈاکٹر سے اپنا چیک اپ کرائیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close