More share buttons
Share with your friends










Submit
پنجاب

فتنہ خان کی آئیں بائیں شائیں سوائے ناکامی کے اعتراف کے اور کچھ نہیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: مریم نواز کا کہنا ہے کہ جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اُسے ڈوب مرنا چاہیئے۔

نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ فتنہ خان کی آئیں بائیں شائیں سوائے ناکامی کے اعتراف کے اور کچھ نہیں، کہاں 30 لاکھ کا دعویٰ اور کہاں 10 ہزار تماشائی۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اُسے ڈوب مرنا چاہیئے، ایسی ذہنی حالت میں میڈیا سے دور رہنا بہتر ہے۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close