پنجاب

غربت،بےروزگاری،مہنگائی کی اسپیڈ میں تاریخی اضافہ ہوا

لاہور: مونس الہیٰ کا کہنا ہے کہ پٹرول،بجلی،گیس،ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پرہیں۔

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے اپنے ٹویٹ میں ن لیگ کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں غربت،بےروزگاری اور مہنگائی کی سپیڈ میں تاریخی اضافہ ہوا ۔

مونس الہیٰ کا کہنا ہے کہ اس وقت پٹرول،بجلی،گیس،ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پرہیں،کیایہ ہےشہباز اسپیڈ؟

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close