پنجاب

نیازی X , Y کا رونا روتا رہا Z نے گیم ڈال دی : حنا پرویز

لاہور : رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر طنزیہ وار

ٹوئٹر پر زیادہ متحرک رہنے والی حنا پرویز بٹ نے ایک بار پھر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنادیا۔

حنا پرویز بٹ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’X اور Y کے بعد عمران خان کی اے بی سی پوری ہی نہیں ہو رہی تھی، زرداری صاحب نے پوری کر دی۔

ن لیگی رہنما نے قہقہے والے ایموجی کے ساتھ اگلے ٹوئٹ میں کہا کہ ’نیازی X ، Y کا رونا روتا رہا، Z نے گیم ڈال دی‘۔

اُنہوں نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ ’آج ہم نے قومی اسمبلی کا بدلہ لے لیا، ان کو ایسا سرپرائز دیا کہ برسوں یاد رکھیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close