پنجاب

مریم نواز کی تقریر کے دوران اچانک اسٹیج گِر گیا، ویڈیو وائرل

لاہور: مریم نواز میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں کہ اچانک انکا اسٹیج ٹوٹ گیا۔

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ فاضل پور ڈی جی خان کا دورہ کیا، اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں کہ اچانک انکا اسٹیج ٹوٹ گیا۔

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا ٹھیک ہوں چوٹیں لگتی رہتی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close