More share buttons
Share with your friends










Submit
پنجاب

نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے اجتماعی زیادتی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور : نواں کوٹ میں اسلحہ کے زور پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

 
خاتون سے مبینہ زیادتی نوکری کا جھانسہ دے کر کی گئی۔ ملزم کو گرفتار کرکے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیاہے۔ پولیس حکام کے مطابق ایس ایچ او نواں کوٹ و پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم طلحہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
 
پولیس کے مطابق ملزمان ذوہیب اور طلحہ نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close