پنجاب

گجرات کے لوگوں نے کپتان کا فقیدالمثال استقبال کرکے نئی تاریخ رقم کی

گجرات: ظہور الہٰی اسٹیڈیم کے تاریخ ساز جلسے پر گجرات کے لوگوں کی محبتوں کا قرض نہیں اتار سکتا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ گجرات کے لوگوں نے کپتان کا فقیدالمثال استقبال کرکے نئی تاریخ رقم کی۔

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے گجرات بڑے جلسے پر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کو خراج تحسین پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ جلسے کے لئے شاندار انتظامات پر چوہدری پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ گجرات کے لوگوں نے کپتان کا فقیدالمثال استقبال کرکے نئی تاریخ رقم کی۔ میں گجرات کے عوام کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ ظہور الہٰی اسٹیڈیم کے تاریخ ساز جلسے پر گجرات کے لوگوں کی محبتوں کا قرض نہیں اتار سکتا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close