More share buttons
Share with your friends










Submit
پنجاب

ن لیگ کے کارکن اور رہنما عوام کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں : رانا مشہود

پنجاب اسمبلی میں ہنگامی آرائی کرنے والوں کو قوم جانتی ہے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: پی ٹی آئی کو عوام سے کی جانے والی زیادتیوں کا حساب دینا پڑے گا۔

رانا مشہود کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے تمام کارکن اور رہنما پارٹی قائد نواز شریف کے سپاہی ہیں، مسلم لیگ (ن) کے کارکن اور رہنما عوام کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

رانا مشہود کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں پر جھوٹے مقدمات سے باز رہے، جھوٹ کی بنیاد پر قائم کیے گئے مقدموں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں ہنگامی آرائی کرنے والوں کو قوم جانتی ہے، پی ٹی آئی کو عوام سے کی جانے والی زیادتیوں کا حساب دینا پڑے گا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close