پنجاب

پنجاب رینجرز، سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس ایجنسیز نے پنجاب آپریشن تیز کردیا

لاہور: پنجاب رینجرز، سی ٹی ڈی، پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیز نے پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن تیز کردیا۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں مختلف آپریشنز کے دوران اکیس مشتبہ افراد گرفتار کرلیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نےگزشتہ روز کور ہیڈ کوارٹرز لاہور میں اجلاس کے دوران ہدایات جاری کیں جس کے بعد دہشتگردوں اور شر پسندوں کیخلاف آپریشن مزید تیز کردیا گیا ہے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں مختلف آپریشنز کے دوران اکیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، گرفتار ملزمان میں کالعدم ٹی ٹی پی سوات، غیر رجسٹرڈ افغان باشندے اور ایک اغواکار شامل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close