پنجاب

عمران خان پہلا سویلین ڈکٹیٹر ہے جس نے اسمبلیاں بچانے کی بجائے خود ہی توڑ دیں

ہم ملک میں معاشی اور سیاسی استحکام لانے کی کوشش کر رہے ہیں مگر نیازی کو یہ قبول نہیں

حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ ‏عمران خان کی مقبولیت جھوٹی اور پانی کا بلبلہ ہے جو کراچی میں پھٹ گیا، اب پنجاب میں بھی ان کا برا حال ہوگا

حنا پرویز کا اپنے ایک ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ ‏اسمبلیاں توڑ کر قومی اسمبلی میں واپسی، اس ادا پر نیازی کو یوٹرن کہوں یا بیوقوف؟؟

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ عمران خان پہلا سویلین ڈکٹیٹر ہے جس نے اسمبلیاں بچانے کی بجائے خود ہی توڑ دیں

‏ہم ملک میں معاشی اور سیاسی استحکام لانے کی کوشش کر رہے ہیں مگر نیازی کو یہ قبول نہیں، یہ کسی بھی طرح سے ملک میں انتشار اور عدم استحکام چاہتا ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن حنا پرویز بٹ کا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو پیغام۔ مقبولیت کو پانی کا بلبلہ قرار دے دیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close