More share buttons
Share with your friends










Submit
پنجاب

حبا فواد کا عمران خان سے شکوہ ، آپ فواد چوہدری کا نام لینا بھول گئے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

عمران خان نے ایک بیان میں شاہ محمود اوراسد عمر کے نام لکھ کر ان کی گرفتاریوں کو غیرقانونی قرار دے کر مذمت کی تھی

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔

ایک بیان میں حبا چوہدری نے پی ٹی آئی چیئرمین سے شکوہ کیا کہ عمران خان، آپ فواد چوہدری، ملیکہ بخاری، جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کے نام لکھنا بھول گئے؟

اس سے قبل عمران خان نے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری اسد عمر کے نام لکھ کر ان کی گرفتاریوں کو غیرقانونی قرار دے کر مذمت کی تھی۔

گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو رہا کرنے اور پھر بعد ازاں کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close