More share buttons
Share with your friends










Submit
پنجاب

فواد چوہدری کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر اُن کی اہلیہ حبا چوہدری کا ردعمل

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

 فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی سے علیحدگی، عمران خان کا ساتھ چھوڑنے اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کیا۔

اسی بیان پر حبا چوہدری نے ردعمل دیا اور کہا کہ آخر کار سفر اختتام کو پہنچا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close