More share buttons
Share with your friends










Submit
پنجاب

پنجاب حکومت نے نومئی واقعات سے متعلق خصوصی پراسکیوشن ٹیم تشکیل دے دی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس سمیت دیگر مقامات پر پُرتشدد واقعات سے متعلق اسپیشل پراسکیوشن ٹیم تشکیل دے دی۔

لاہور میں 9م ئی کو جناح ہاوس سمیت دیگر مقامات پر پر تشدد واقعات سے متعلق اسپیشل پراسکیوشن ٹیم تشکیل دیدی ہے پنجاب حکومت نے 3 رکنی اسپیشل پراسکیوشن ٹیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

قانونی ماہر فرہاد علی شاہ پراسکیوشن ٹیم میں شامل ہیں جبکہ خواجہ وسیم اور عمران ہمایوں بھی پراسیکیوشن ٹیم کا حصہ ہیں پراسکیوشن ٹیم 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف شواہد عدالت میں پیش کرے گی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close