پنجاب

ملتان میں ژالہ باری اور طوفانی بارش سے 200 فیڈرز ٹرپ

ملتان:  طوفانی بارش اور ژالہ باری سے ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔

ملتان ڈویژن میں بارش کے دوران گہرے بادلوں کی وجہ سے دن میں ہی اندھیرا چھا گیا۔

طوفانی بارش کے بعد بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔

ترجمان میپکو کے مطابق طوفان اور ژالہ باری ختم ہونے کے بعد بجلی کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close