پنجاب

لاہور:پاکستان کی برآمدات میں کوئی کمی نہیں آئی:وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر

لاہور : وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اعشاریے درست سمت میں جا رہے ہیں ،ملکی برآمدات میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔
لاہور چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے سے مہنگائی کی شرح میں کمی آئی ہے اور اس میں آنے والے دنوں میں مزید بہتری آئے گی ۔بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ میں میں نمایا ں کمی آئی ہے جس سے ملک میں کاروبار کی صورتحال کافی حد تک بہتر ہو چکی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی برآمدات میں کوئی کمی نہیں ہوئی اور معاشی اعشاریے درست سمیت میں جا رہے ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close