پنجاب

شہباز تاثیر کی بازیابی پر جنرل راحیل شریف کا شکریہ ادا کرتی ہوں:والدہ آمنہ تاثیر

لاہور : شہباز تاثیر کی بازیابی پر ان کی والدہ آمنہ تاثیر نے چیف آف آرمی سٹاف جنر ل راحیل شریف کا شکریہ ادا کردیا ۔نجی نیوز چینل  کے مطابق آمنہ تاثیر نے کہا ہے اللہ کا شکر ہے بیٹا بازیاب ہو گیا ،بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد دینے والوں کا شکر یہ ادا کرتی ہوں ۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہباز تاثیر کی بازیابی پر جنرل راحیل شریف کا شکریہ ادا کرتی ہوں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close