پنجاب

ملک کوئی تھیٹر نہیں ہے جس میں ہمیں مداریوں کی ضرورت ہے

کیا پیپلز پارٹی کہہ سکتی ہے کہ پاکستان کو ہم کراچی جیسا بنا دیں گے؟

نارووال: ہمیں ایک مضبوط حکومت درکار ہے، نئی حکومت کو 3 سال سخت محنت کرنا ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ملک کوئی تھیٹر نہیں ہے جس میں ہمیں مداریوں کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی 15 سال سندھ میں حکومت رہی جبکہ مسلم لیگ ن کے پاس صرف 10 سال حکومت پنجاب میں رہی۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے پاس 10 سال خیبر پختونخوا میں حکومت رہی، کیا پیپلز پارٹی کہہ سکتی ہے کہ پاکستان کو ہم کراچی جیسا بنا دیں گے؟

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close