پنجاب

کل بنگال کرکٹ ایسو سی ایشن عمران خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دے گی:ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کا کہناہے کہ سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی عمران خان خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان تحریک انصاف کا کہناتھا کہ بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے کل عمران خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا جائے گا جبکہ وزیراعلیٰ بنگال ممتا بینرجی سے عمران خان کی ملاقات پاک بھارت میچ سے قبل ہو گی ۔واضح رہے کہ عمران خان کل کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں ہونے والا پاک بھارت میچ دیکھنے بھارت میں موجود ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close