پنجاب

کچہری روڈ پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق، حملہ آور فرار

فیصل آباد: کچہری روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تاہم واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے لی ہے اور متوفی کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتاہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close