پنجاب

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قبائلی عوام سب سے زیادہ متاثر ہوئے:پرویز رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات پر ویز رشید نے کہاہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قبائلی عوام نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پرویز رشید کاکہناتھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ متاثر قبائلی عوام ہوئی ہے اور سب سے زیادہ قربانیاں بھی قبائلی عوام نے دیں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ فاٹا میں امن کیلئے آپریشن ضرب عضب شروع کیا گیاہے ،ضرب عضب کے ذریعے دہشتگردوں کا نیٹ ورک تباہ کیے جار ہے ہیں ۔پرویز رشید کا کہناتھا کہ ہماری مسلح افواج نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close