پنجاب

ہیوی بائیک سوار ڈولفن فورس اہلکاروں کے کرتب ، ٹکرا کر 2 زخمی

لاہور: ڈولفن فورس کا پہلا کارنامہ ، قاتلوں ، ڈاکوﺅں، دہشت گردوں کو پکڑنے کے بجائے گشت کے دوران ہیوی بائیکس پر قابو نہ رکھ پائے اور آپس میں ٹکرا کر 2 اہلکار زخمی ہو گئے ۔ بتایا ہے کہ ڈولفن فورس کے اہلکار افتخار اور آفتاب بیدیاں روڈ پر ڈیوٹی کر رہے تھے کہ تیز رفتاری سے موٹر سائیکل پر کرتب کرتے ہوئے موٹر سائیکلیں بے قابو ہو کر آپس میں ٹکرا گئیں جس سے دونوں گر کر شدید زخمی ہو گئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close