پنجاب

حسین نواز وزیراعظم کا اہم پیغام لےکردبئی روانہ

وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ لاہور سے دبئی روانہ ہوگئے، حسین نواز اپنے والد نواز شریف کا اہم پیغام لیکر سعودی عرب اور لندن میں اہم ملاقاتیں کرینگے ۔

رائیونڈ میں موجودہ سیاسی صورتحال پر شریف خاندان نے خصوصی مشاورت کی ہے، جس میں نواز لیگ کا کوئی رہنما موجود نہیں تھا۔

حسین نواز نے جانے سے قبل اپنے والد نواز شریف سے دو گھنٹے اکیلے میں طویل ملاقات بھی کی ہے،نواز شریف نے حسین نواز کو اہم ذمہ داریاں بھی دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق پامانہ لیکس کے حوالے سے شریف فیملی میں بھی کچھ اختلافات کی بھی خبریں ہیں، جس پر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان اختلافات کو عقل مندی اور دانشمندی سے حل کیا جائے تاکہ اس سے پہلے کہ معاملہ ہی نمٹ جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close