پنجاب

حکومت کو ئی ایسا راستہ اختیار کرے کہ عوام مطمئن ہو سکیں :یوسف رضا گیلانی

لاہور:سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہاہے کہ حکومت کوئی ایسا راستہ نکالے کہ عوام مطمئن ہو سکیں ۔
نجی ٹی وی چینل  سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضاگیلانی کا کہناتھا کہ بال حکومت کے کورٹ میں ہے ،حکومت کوئی ایسا راستہ نکالے کہ عوام مطمئن ہو سکیں ،ہم کسی حکومت کے ساتھ نہیں بلکہ آئین پاکستان کے ساتھ ہیں ،تمام اپوزیشن جماعتوں کو مل کر حکمت عملی بنانی چاہیے ،ہم ذمہ دار اپوزیشن کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close