پنجاب

مال روڈ پر جلسے میں خطرہ ہو سکتاہے،اس کے باوجود بھی آپ جلسہ کریں گے:عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ وہ سوچ رہے ہیں کہ کسے میری اتنی فکر ہوسکتی ہے اور ایک ہی نام میر ے ذہن میں آتاہے اور وہ نوازشریف کاہے ۔
نجی ٹی وی چینل  نیوز کے پروگرام میں صحافی معید پیر زادہ نے عمران خان سے سوا ل کیا کہ لاہور مال روڈ پر جلسے میں دہشتگردی کا خطرہ ہے اورکیا آپ جلسہ کریں گے کل مال روڈ پر جس پر عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ یہی سوچ رہے ہیں کہ کس کو ان کی اتنی فکر ہوسکتی ہے ،ایک ہی نام ذہن میں آتاہے اور وہ ہے نوازشریف کیونکہ نوازشریف کو پتہ ہے کہ وہ باقیوں کو تو منا لیں گے لیکن عمران خان نہیں مانے گا ،اور بار بار کہے گا کہ بتاﺅ تمہاراپیسہ باہر کیسے گیا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close