پنجاب

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر جرمن سفیر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو تسلیم کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close