پنجاب

وزیردفاع خرم دستگیرکاکورہیڈکوارٹرزپشاوراورخیبرایجنسی کادورہ،سیکیو رٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ:آئی ایس پی آر

راولپنڈی: وزیردفاع خرم دستگیرنے کورہیڈکوارٹرزپشاوراورخیبرایجنسی کادورہ کیا جس میں ان کوسیکیورٹی صورتحال اور دہشت گردی کیخلاف آپریشن کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق وزیردفاع خرم دستگیر نے کورہیڈکوارٹرزپشاوراورخیبرایجنسی کے دورے کے دوران انہیں بارڈرمینجمٹ اورترقیاتی منصوبوں پربریفنگ دی گئی۔وزیردفاع نے فو جی افسروں اورجوانوں کی آپریشنل تیاریوں کوسراہا انہوں نے کو رہیڈکوارٹرزمیں یادگارشہداپرپھول چڑھائے ۔وزیردفاع خرم دستگیرنے کورکمانڈرپشاورسے بھی ملاقا ت کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close