پنجاب

نوازشریف آج دوروزہ دورے پرکراچی روانہ ہوں گے

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف آج دوروزہ دورے پرکراچی روانہ ہوں گے۔ پاکستان یوزکے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف آج دوروزہ دورے پرکراچی روانہ ہوں گے۔ نوازشریف اپنے دورہ کے دوران پارٹی کے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔
اجلاس کی صدارت کے بعد پارٹی رہنماوں سے ملاقات اورمشاورت بھی کی جائے گی اورملاقات کے بعد سابق وزیراعظم سینٹ کے الیکشن اوردیگر پارٹی معاملات پربات چیت کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close