پنجاب

ڈیرہ میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ، 2 دہشتگرد ہلاک

ڈی جی خان: سخی سرورروڈ پرسیکیورٹی فورسزسے جھڑپ میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ڈیرہ غازی خان میں سخی سرورروڈ کے قریب سیکیورٹی فورسز پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جوابی فائرنگ میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ملزمان کے قبضے سے مشین گن، پستول اوردرجنوں کارتوس برآمد کرلئے گئے جب کہ علاقے کوگھیرے میں لے کرآپریشن کا آغازکردیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close