پنجاب

کرپشن ختم نہ کی گئی تو ایٹمی ٹیکنالوجی خطرے میں پڑ جائے گی، وائٹ پیپر شائع کرینگے: سراج الحق

لاہور: جماعت اسلامی نے کرپشن کے خلاف وائٹ پیپر شائع کرنے کا اعلان کیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منصورہ میں لیجند باکسر محمد علی کی روح کیلئے دعا کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خاتمے کیلئے جہاں تک ہو سکا جائینگے۔انہوں نے کہا کہ اگر کرپشن ختم نہ کی گئی تو ایٹمی ٹیکنالوجی بھی خطرے میں پڑ جائے گی۔ کرپشن کیخلاف باتیں کرنے والے ہی اس کے فروغ کا باعث بن رہے ہیں۔پاناما لیکس کے معاملے پر قوم کو ٹی او آرز کے نام پر بیوقوف بنایا جا رہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close