پنجاب

گجرات کے جلسے مین پی ٹی آئی کے کارکن یہ کس آدمی کو پیٹ رہے ہیں؟ یہ جوتا پھینکنے والے شخص نہیں بلکہ۔۔۔جواب جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

پاکستان تحریک انصاف کے گجرات میں ہونے والے جلسے میں آج عمران خان پر جوتا پھینکا گیا لیکن وہ خوش قسمتی سے بال بال بچ گئے اور جوتا علیم خان کو جا لگا ۔تفصیلات کے مطابق آج کے جوتا پھینکنے کے انتہائی افسوسناک واقعے کی ہر کوئی مذمت کر رہاہے تاہم جوتا پھینکنے والا شخص موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا اور اس کا کوئی پتا نہیں لگا سکا تاہم دوسری جانب آج عمران خان کے خطاب سے چند لمحے قبل انتہائی بڑی بدنظمی دیکھنے میں اس وقت آئی جب پی ٹی آئی کارکن ایک دوسرے سے لڑ پڑے ،اس دوران انہوں نے ایک دوسرے پر خوب ہاتھ صاف کیے جبکہ ڈنڈوں اور لاتوں کا بھی آزادانہ استعمال کیا گیا تاہم موقع پر موجود سینئر لوگوں نے دونوں گروپوں میں لڑائی رکوائی اور جلسے کو آگے بڑھایا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close