پنجاب

13سالہ لڑکے کے اندھے قتل کا سراغ، 18سالہ پڑوسی قاتل نکلا

حضروپولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا ، 13سالہ لڑکے کا قاتل 18سالہ پڑوسی نکلا، ملزم کو گرفتار کرکے ریمانڈ حاصل کر لیا گیا.تفصیلات کے مطابق چند دن قبل لڑکا روح اللہ سکنہ شمس آباد حضرو جو کہ 13 سال کا جسکی لاش ہٹیاں کے قریب سیدن کے کھیتوں سے ملی، کو نامعلوم ملزم نے تیز دھار آلے سے قتل کر دیا تھا، نعش کو پولیس نے قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کیا‘ اس حوالے سے اندھے قتل کا مقدمہ پولیس کیلئے بہت بڑا چیلنج تھا۔ٹیم نے دن رات کی انتھک کوششوں اور جدید سائنسی طریقوں کی مدد سے اندر 15 دن ملزم کامران سکنہ ساماں حضرو کو گرفتار کر لیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close