پنجاب

لاہور کے معروف ہوٹل کی مشہور کڑاہی، کتا کڑاہی نکلی، ہوٹل سیل، آٹھ کتوں کا گوشت برآمد

لاہور کھانوں کے حوالے سے کافی مشہور ہے ، تاہم لاہور شہر کے ایک معروف ہوٹل میں ایسی چیز کے گوشت کا انکشاف ہوا ہے کہ ہوٹلنگ کے شوقین افراد پریشان ہوگئے ہیں۔ لاہور کے معروف چوک میں مشہور کڑاہی گوشت والی دکان پہ پولیس نے اچانک چھاپہ مارا تو وہاں سے آٹھ کتوں کا گوشت برآمد ہوا جبکہ کئی کڑاہائیاں تیار دستیاب ہوئیں۔ ابتدائی تفتیش میں ہوٹل کے عملے نے تصدیق کی ہے کہ دو سال سے کتوں اور دیگر جانوروں کا گوشت یہاں مٹن کے حساب میں گاہکوں کو کھلایا جارہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close