پنجاب

شیخ رشید احمد کی عمرے کیلئے جا تے ہوئے ائیر ہو سٹسز کے ہمراہ سیلفی

سیلفی میں نے نہیں کسی مہربان نے بنائی ہے ‘پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد

لاہور : پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد بھی مو لانا عبد القوی کے نقش قدم پر چل پڑے ، عمرے کیلئے جا تے ہوئے ائیر ہو سٹسز کے ساتھ سیلفی بنوا ڈالی ۔ شیخ رشید احمد کی ایئر ہو سٹسز کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ شیئر ہو رہی ہے اور لو گ اس پر دلچسپ جملے کس رہے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سیلفی میں نے نہیں بلکہ کسی مہربان نے بنائی ہے میں توسویا ہو ا تھاکسی نے یکدم جگایا اور سیلفی بنالی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close