More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد،پی پی 173 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور:مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز کے پی پی 173 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر نے پی پی 173 سے ن لیگ کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کی سماعت کی،تحریک انصاف کے سرفراز کھوکھر نے مریم نوازکے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دائر کررکھے تھے، آر او نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعدمخالف امیدوار کے اعتراضات مسترد کر دیئے اورپی پی 173 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے۔a

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
ٹیگز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے