Featuredپنجاب

راولپنڈی:شیخ رشید نے این اے 60 اور 62 میں موٹر سائیکل پر انتخابی مہم کا آغاز کردیا

راولپنڈی :پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے موٹر سائیکل پر انتخابی مہم کاآغاز کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی جانب سے صبح سویرے ہی انتخابی مہم کا آغازکر دیا گیا، شیخ رشید نے این اے 60 اور 62 میں موٹر سائیکل پر انتخابی مہم کا آغاز کردیاہے،ان کے ہمراہ کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود ہے ،سربراہ عوامی مسلم لیگ نے ڈور ٹو ڈورانتخابی مہم شروع کر دی جس میں وہ لوگوں کو اپنے حق میں ووٹ ڈالنے کیلئے قائل کرینگے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close