Featuredپنجاب

خواجہ حسان اورپی پی 159سے امیدوارحافظ نعمان کی فیصل ٹاؤن میں ملاقات

لاہور:خواجہ حسان سے پی پی 159سے امیدوارحافظ نعمان کی فیصل ٹاؤن میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماﺅں کے درمیان عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیا ل ہوا۔

پی پی 159کے امیدوارحافظ نعمان سے ملاقات میں خواجہ احمدحسان کا کہنا تھا کہ عوام ووٹ دیں،تعمیرو ترقی کے سفر کو جاری رکھیں گے،ہم نے عوام کی خدمت کرکے اپنا فرض اداکیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ کی حکومت نے تعمیروترقی کے ریکارڈقائم کیے اور ہماری حکومت نے دہشتگردی کا خاتمہ کرکے امن وامان بحال کیا۔اس موقع پر میاں نعمان کا کہنا تھا کہ مخالف امیدوار نے ووٹ لینے کے بعد 5 سال شکل نہیں دکھائی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close