پنجاب

عام انتخابات میں حصہ لینے والے وہ معروف ترین رہنما جنہوں نے دو شادیاں کر رکھی ہیں، ان کی بیویوں کے نام کیا ہیں ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور : پاکستان میں 25 جولائی کو عام انتخابات ہونے جارہے ہیں اور اس کیلئے امیدواروں نے اپنے کاغذت نامزدگی میں تمام تر تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی ہیں جن میں کاروبار ، دولت اور تعلیم سمیت کئی دلچسپ انکشافات سامنے آئے ہیں تاہم اب ان رہنماﺅں کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں جنہوں نے دو شادیاں کر رکھی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی دو بیگمات ہیں جن کا نان تہمینہ درانی اور نصر ت شہباز ہے جبکہ ان کے بیٹے حمزہ شہباز نے بھی دوشادیاں کی ہیں جن کے نام رابعہ شہباز اور مہرالنساءہے ۔ان کے علاوہ خواجہ سعد رفیق کی اہلیاﺅں کا نام غزالہ اور شفیق حرا ہے ۔پی ٹی آئی کے رہنما جمشید اقبال چیمہ کی بھی دو بیویاں ہیں جن کے نام مسرت اور نسیم چیمہ ہیں ۔پیپلزپارٹی رہنما زبیرکاردار کی 2 بیویاں،صبا زبیر اور ناہید اختر ہیں، مسلم لیگ ن کے رہنمارانامبشراقبال کی 2بیویاں،شازیہ مبشراورنائلہ مبشرہیں، تحریک لبیک کے ڈاکٹرآصف اشرف جلالی کی2بیویاں،نصرت بی بی اورطاہرہ حبیب ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close