پنجاب

غیرت کے نام پر شوہرکابیوی اور اس کے ساتھی پرمبینہ تشدد، دونوں کے ہاتھ اورپاؤں کاٹ دیے

بہاولپور: کوٹ دادوگھلومیں غیرت کے نام پرشوہرنے بیوی پرمبینہ تشدد کرتے ہوئےکلہاڑی سے بیوی اور اس کے مبینہ ساتھی کے دونوں ہاتھ دیے۔پولیس ذرائع کا مطابق بہاولپور کے علاقے کوٹ دادوگھلوکے رہائشی کو اپنی بیوی پر شک تھا ۔بیوی کو اس کے آشنا کے ساتھ دیکھ کر شوہر نے دونوں کو مبینہ تشدد کو نشانہ بنایا۔ملزم نے اپنی بیوی کے دونوں ہاتھ اورپاؤں کاٹ دیے جبکہ بیوی کے ساتھی کے بھی دونوں ہاتھ کاٹ دیے۔
پولیس کا مزید کہنا تھا کہ دونوں متاثرہ افراد کوتشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ملزم فرار ہو گیا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close