Featuredپنجاب

چودھری پرویزالہٰی کی پی ٹی آئی رہنماسلیم سرور سے ملاقات ، مل کرانتخابی مہم چلانے کافیصلہ

لاہور:چودھری پرویزالہٰی پی ٹی آئی رہنماسلیم سرورکی رہائشگاہ پہنچ گئے اور ان سے ملاقات کی جس میں پی پی 31 اوراین اے 69 میں مل کرانتخابی مہم چلانے کافیصلہ کیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنماسلیم سرور سے ملاقات میں چودھری پرویزالہٰی کا کہناتھا کہ ق لیگ اورتحریک انصاف کے کارکن(ن)لیگ کامقابلہ کریں گے اور ہماری کامیابی یقینی ہے جبکہ دوسری طرف جیل میں شریف برادران کیلئے کمرے تیارہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close