پنجاب

آج پہلی مرتبہ کسی بڑے کو سزا ہوئی ہے : شیخ رشید

راولپنڈی :احتساب عدالت نے نوازشریف اور مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنا دی ہے جس کے بعد سیاستدانوں کے ردعمل آنے کا سلسلہ جاری ہے ، شیخ رشید کا کہناہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بڑے کو سزاہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کا کہناتھا کہ نواز شریف اللہ کی پکڑ میں آئے ہیں، شاہد خاقان عباسی اور شہباز شریف پر بھی مقدمات ہیں، نوازشریف نے جس عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا ان سے چاہیں گے کہ وہ سڑکوں پر نکلیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close