Featuredپنجاب

مریم نواز نے جیل میں کس کام کی خواہش کر دی ؟۔۔۔۔۔۔آپ بھی جانیے

راولپنڈی: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والی مریم نوازنے جیل میں موجود خواتین اور بچوں کی تدریس کی خواہش کا اظہا ر کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں دو دن ہو گئے ہیں، مریم نواز کو خواتین کے حصے میں ووکیشنل ہال میں رکھا گیا ہے،ذرائع کے مطابق مریم نوازنے جیل میں موجود خواتین اور بچوں کی تدریس کی خواہش کا اظہا ر کیا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close